: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،28ستمبر(ایجنسی) سپریم کورٹ نے سہارا گروپ کے سربراہ سبرت رائے کو آج فوری مہلت دیتے ہوئے ان کی پیرول کی مدت 24 اکتوبر تک بڑھا دی ۔ عدالت
نے سہارا گروپ کے دیگر دو ڈائریکٹروں کی پیرول کی مدت بھی بڑھا دی ہے۔ عدالت عظمی نے سہارا سربراہ کو اس مدت میں 200 کروڑ روپے مارکیٹ ریگولیٹری اینڈسیکورٹیز ایکسچینج بورڈ (سیبی) کے اکاؤنٹ میں جمع کرانے کا بھی حکم دیا۔